🕵️♂️ SPY Dog Center – پاکستان کی پہلی انٹیلیجنس ڈاگ سیکیورٹی ایجنسی
جہاں چوکسی، ذہانت اور وفاداری مل کر بنتی ہے ناقابلِ شکست سیکیورٹی لائن
SPY Dog Center جدید ترین خفیہ مہارتوں سے لیس تربیت یافتہ کتوں کی خدمات فراہم کرتا ہے جو
ڈکیتی، قتل، اغواء، اسمگلنگ، دہشتگردی، نارکوٹکس، دھماکہ خیز مواد، اور دیگر سنگین جرائم کی بروقت شناخت،
نگرانی اور تفتیش میں قابلِ اعتماد معاون ثابت ہوتے ہیں۔